ETV Bharat / state

سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

ریاست جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے کشمیر صوبے کے تمام سرکاری سطح کے اسکولوں کو سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 29, 2019, 5:17 PM IST

سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

اس حوالے سے ناظم تعلیم نے ضلع سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے تمام سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے کا مقصد یہ ہے کہ سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور طلبہ پر بھی نظر گزر رکھی جاسکیں۔

وہیں دوسری جانب سکیورٹی ایجنسیوں کو خدشہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کی پڑھائی میں رخنہ ڈالتے ہوئے کئی عناصر طلبہ کو سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے اکساتے ہیں جس پر روک لگائی جاسکتی ہے ۔

اس حوالے سے جب نمائندے نے سماج کے ذی حس لوگوں سے ردعمل جانا چاہا تو انہوں نے اس فیصلے کی کافی سرہانا کی۔

واضح رہے گزشتہ کئی برسوں سے وادی کشمیر میں انتظامیہ کے لیے یہ ایک اہم اور سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے کہ طلبہ اپنی پڑھائی چھوڑ کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نکل آتے ہیِں۔

تاہم سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کمیروں کے نصب کرنے سے تعلیمی نظام کے معیار میں کس قسم کی بہتری دیکھنے کو ملے گی اور سیکورٹی کے اعتبار سے کس طرح کا اثر پڑھ سکتا ہے یہ آنے والے وقت میں ہی دیکھا جاسکتا ہے۔

Intro:سرکاری سطح کے تمام اسکولوں میں کئے جارہے ہیں سی سی ٹی وی کیمرہ نصب

Body:انتظامیہ نے کشمیر صوبے کے تمام سرکاری سطح کے اسکولوں کو سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے کافیصلہ کیا ہے
اس حوالے سے ناظم تعلیم نے ضلع سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے تمام سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے کا مقصد یہ ہے کہ سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور طلبہ پر بھی نظر گزر رکھی جاسکے
وہیں دوسری جانب سکیورٹی ایجنسیوں کو خدشہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کی پڑھائی میں رخنہ ڈالتے ہوئے کئی عناصر طلبہ کو سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لئے اکساتے ہیں۔ جس پر روک لگائی جاسکتی ہے ۔
اس حوالے سے جب نمائندے نے سماج کے ذی حس لوگوں سے ردعمل جانا چاہا تو انہوں نے اس فیصلے کی کافی سرہانا کی۔

بائٹ1:مشتاق احمد داریل ۔مقامی شہری
بائٹ2:عبدالقیوم ۔مقامی شہری

واضح رہے گزشتہ کئی سالوں سے وادی کشمیر میں انتظامیہ کے لیے یہ ایک اہم اور سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے کہ طالبہ اپنی پڑھائی چھوڑ کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لئے نکل آتے ہیِں۔

تاہم سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کمیروں کے نصب کرنے سے تعلیمی نظام کے معیار میں کس قسم کی بہتری دیکھنے کو ملے گی اور سیکورٹی کے اعتبار سے کس طرح کا اثر پڑھ سکتا ہے یہ آنے والے وقت میں ہی دیکھا جاسکتا ہے ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.