ETV Bharat / state

'سری نگر کی خوبصورتی ماند پڑتی جارہی ہے'

ریاست جموں و کشمیر کا دارالحکومت سرینگر اپنی خوبصورتی کے لیے جانا جاتا ہے لیکن گذشتہ چند دہائیوں سے نئی تعمیرات اور تعمیراتی قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے شہر کی رونق روز بہ روز ختم ہوتی جا رہی ہے۔

author img

By

Published : Aug 2, 2019, 9:24 PM IST

پروفیسر زین ہنریٹس

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں شعبہ لینڈاسکیپ اور شہری منصوبہ بندی کے پروفیسر زین ہنریٹس نے کہا کہ وہ گذشتہ ایک دہائی سے سرینگر کے دورے پر آ رہے ہیں اور شہر کے ہر تاریخی اور سیاحتی مقام سے واقفیت رکھتے ہیں۔

پروفیسر زین ہنریٹس

انہوں نے کہا کہ شہر سرینگر میں بے تحاشہ تعمیراتی کام کیے جا رہے ہیں جس سے شہر کی خوبصورتی اور تاریخی حیثیت ختم ہوتی جا رہی ہے اور حکومت شہری منصوبہ بندی پر زیادہ توجہ نہیں دے رہی ہے اور اگر منصوبہ ہے بھی تو اس پر عوام یا حکومت کی طرف سے عمل آوری نہیں کی جارہی ہے۔

پروفیسر زین ہنریٹس نے مزید کہا کہ بحیثیت ایک ماہر ان کا ریاستی حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ شہری منصوبہ بندی پر زیادہ توجہ دے اور پوری منصوبہ بندی کے ساتھ شہر کی تعمیر کرے۔

انہوں کہا کہ منصوبوں کو عمل میں لانا ضروری ہوگا جو موجودہ وقت میں ریاستی حکومت نہیں کر رہی ہے۔

Intro:ریاست کی گرمائی دارالحکومت سرینگر تاریخی طور اور اپنی خوبصورتی سے معروف شہر مانا جاتا ہے۔ لیکن گزشتہ دہایوں سے نئے تعمیرات اور تعمیراتی قانون کی بالادستے نہ ہونے سے اس شہر کی رونق دن بدن ختم ہو جا رہی ہے۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں شعبہ لینڈسکیپ اور شہری منصوبہ بندی ہے پروفیسر زین ہنریٹس نے کہا کہ وہ گزشتہ ایک دہائی سے سرینگر کے دورے پر آرہے ہیں اور شہر کے ہر تاریخی اور سیاحتی مقام سے واقفیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر سرینگر میں بے تحاشہ تعمیرات بنائے جارہے ہیں جس سے شہر کی خوبصورتی اور تاریخی حیثیت ختم ہوتی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکار شہر کی پلاننگ پر زیادہ دھیان نہیں دے رہی ہے اور اگر منصوبہ ہے تو اس پر عوام یا سرکار کی طرف سے عمل اوری نہیں ہوتی ہے۔

انہوں کہا کہ بحیثیت ایک مایر انکا ریادستی سرکار کو مشورہ ہوگا کہ وہ پلاننگ پر زیادہ دھیان دے اور پوری منصوبہ بندی کے ساتھ شہر کا تعمیر کرے۔

انہوں کہا کہ منصوبوں کو کارعمل لانا ضروری ہوگا جو موجودہ وقت میں ریاستی سرکار نہیں کر رہی ہے۔

Conclusion:پروفیسر زین ہنریٹس، بوسٹن یونیورسٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.