ETV Bharat / state

پانپورمیں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ - معروف ٹریڈ یونین لیڈر منظوراحمد

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے تاریخی قصبہ پانپور میں آج محکمہ بلدیات کی جانب سے قرنطینہ سینٹر اور مقامی بستی خانقاہ باغ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

پامپورمیں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ
پامپورمیں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:30 PM IST

Updated : Apr 16, 2020, 9:46 AM IST

اسی دوران میونسپل کمیٹی پانپور کے ملازمین نے کونگ پوش نرسنگ ہوم میں رکھے گیے، قرنطینہ سینٹر بھی سینیٹائیز کیا گیا۔

معروف ٹریڈ یونین لیڈر منظوراحمد پامپوری نے میڈیا کو بتایا کہ' کورونا وائرس کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے تمام میونسپل کمیٹی کو صفائی ستھرائی رکھنے کے احکامات جاری کئے ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج پامپور کے تمام علاقوں میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا جب تک نہ اس وبا پر قابو پایا جائے۔

Last Updated : Apr 16, 2020, 9:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.