ETV Bharat / state

'بزرگوں کے ساتھ تھوڑا وقت بھی گزارنا کافی اہمیت رکھتا ہے'

ڈی سی بانڈی پورہ اور پرنسپل ضلع جج بانڈی پورہ نے موجودہ دور میں بزرگوں کے تئیں ہونے والے غیر اخلاقی اور غیر قانونی رویے کو اجاگر کیا۔

بزرگوں کے تئیں ہونے والے غیر اخلاقی اور غیر قانونی رویے
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 2:04 AM IST

بزرگ افراد کے تئیں غیر انسانی اور غیر قانونی رویے کےسلسلے میں منائے جانے والے ہفتے کے آخری دن کو منی اسٹریٹ میں منایا گیا۔

منی اسٹریٹ باںڈی پورہ میں منعقد کی جانے والی آج کی اس تقریب میں سینکڑوں اسکولی طلبأ کے علاوہ پرنسپل ڈسٹرکٹ جج بانڈی پورہ اور کمشنر کے علاوہ متعدد ضلعی افسران نے شرکت کی۔

بزرگوں کے تئیں ہونے والے غیر اخلاقی اور غیر قانونی رویے

اس موقعے پر اسکولی بچوں نے کی مختلف پروگرام پیش کرکے سماج میں پھیلی اس لعنت سے لوگوں اجاگر کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کا اپنے والدین یا بزرگوں کے ساتھ تھوڑا وقت یا چند منٹ کا وقفہ بھی گزارنا کافی اہمیت رکھتا ہے۔

Intro:Body:

jammu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.