ETV Bharat / state

رام ولاس پاسوان ایک مضبوط رہنما تھے: عمرعبداللہ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے اچانک انتقال کے بارے میں سن کر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کو تعزیت پیش کی ہے۔

عمرعبداللہ
عمرعبداللہ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 7:40 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹر پر مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے اچانک انتقال کے بارے میں سن کر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کو تعزیت پیش کی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ پر لکھا کہ وہ ایک مضبوط اور اچھے سیاسیدان تھے۔ انہوں نے ان کی جانب اور ان کے والد فاروق عبداللہ کی طرف سے تعزیت پیش کی۔

مرکزی وزیر اور بہار کے سرکردہ سیاسی لیڈروں میں سے ایک رام ولاس پاسوان کا آج طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ 74 سالہ پاسوان عرصۂ دراز سے دل اور گردے کی تکلیف میں مبتلا تھے اور بغرض علاج انھیں دہلی کے فورٹس اسکورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.