ETV Bharat / state

Sopore Girl Qualifies KAS Exams سوپور کی لڑکی نے KAS کے امتحان میں کوالیفائی کیا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور سے وابسطہ الکا حسن نے بھی اس امتحان میں نمایاں کارنامہ انجام دیا۔ان کے اس کارنامے پر گھر والوں کے ساتھ ساتھ محلے والوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

سوپور کی لڑکی نے KAS کے امتحان میں کوالیفائی کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 23, 2023, 7:23 PM IST

سوپور کی لڑکی نے KAS کے امتحان میں کوالیفائی کیا

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور سے وابسطہ الکا حسن نے بھی اس امتحان میں نمایاں کارنامہ انجام دیا۔ان کے اس کارنامے پر گھر والوں کے ساتھ ساتھ محلے والوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر جب الکا حسن کے والدین کو بتاہ چلا کی ان کی بیٹی نے پبلک سروس کمیشن میں کامیابی حاصل کی ہے تو ان کے دوست احباب کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ریا اور انہوں نے آپس میں مٹھائی تقسیم کی اور الکا حسن کو مبارک باد دی۔

دراصل الکا حسن نے ابتدائی تعلیم Saint Joseph higher secondary school بارہمولہ سے کی اور اس کے بعد ہنس راج کالج دہلی یونیورسٹی سے زولوجی میں BSc honours کے ساتھ ساتھ IGNOU سے MSC Environment Science بھی کی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے الکا حسن نے کہا کہ وہ کافی خوش ہے کیونکہ اس نے کافی محنت کی ہے اور آج اس امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد اس کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ہے۔

الکا کے مطابق انہوں نے کالج میں پڑھائی کے دوران ہی احد کیا تھا کہ وہ سول سروس امتحانات کے لے تیاری کریں گی۔اب انہوں نے پبلک سروس کمیشن امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ہلی میں جامعہ میں خود کو انرول کیا اور اس سے مجھے کافی فائدہ ملا کیونکہ وہاں پر مجھے پتہ چلا کہ اس امتحان کے لے کون کون سے کتابیں پڑنی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Block Divas in Tral ترال کے امیرآباد میں بلاک دیوس کا انعقاد

الکا نے مزید کہا کہ اس نے دن رات محنت کی اور اس کا زندگی کا مقصد تھا کہ وہ ایک دن پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب ہو اور آج وہ خواب پورا ہوا۔ ان کے والدین اور اساتذہ نے اس کو لگاتار حوصلہ دیا کہ وہ اس امتحان میں کامیابی حاصل کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.