ETV Bharat / state

مغل روڈ سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری - پونچھ نیوز

گزشتہ دنوں ہوئے شدید برف باری کے سبب کشمیر کے تاریخی مغل روڈ کو کچھ ماہ کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ اب پھر سے ٹریفک نجام کی بحالی کے لئے برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

مغل روڈ سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 4:27 PM IST

جموں و کشمیر میں پونچھ اور راجوری دونوں اضلاع کو کشمیر سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ گزشتہ دنوں ہوئے شدید برف باری کے سبب کچھ ماہ کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ لیکن پھر سے دوبارہ ٹریفک نجام کی بحالی کے لئے پی ڈبلیو ڈی مکینیکل ونگ کی جانب سے برف ہٹائی جارہی ہے۔

مغل روڈ پر ٹریفک کی بحالی کے لئے گذشتہ کچھ ہفتوں سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

ویڈیو

اس تعلق سے پی ڈبلو ڈی مکینیکل ونگ کے ایگزیکٹو انجینئر کمل جوتی نے بتایا کہ 'ہماری مشینری عملہ 10 مارچ سے مسلسل برف ہٹانے کام کررہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر موسم صاف رہا تو مغل روڈ پر ٹریفک کا نجام جلد جلد ہی بحال ہوجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.