یہ تنظیم جے سی بی کا استعمال کر کے سڑک پر جمع شدہ برف کو ہٹائے گی۔
بی آر او ٹیم نے اب تک 46 کلو میٹر طویل سڑک کو صاف کیا ہے۔ روہتنگ پاس کے 27 کلو میٹر کے فاصلے پر برف ہٹانے کی کارروائی کے لیے بی آر او کی ایک اور ٹیم کو تعینات کیا گیا ہے۔
برف صاف ہونے کے ساتھ ہی سیاح ضلع لاہول کا رخ کرسکیں گے۔ لاہول اور اسپاٹی میں مقیم افراد بھی کلو میں آسکیں گے۔