ETV Bharat / state

جموں میں چھوٹی صنعتیں متاثر

جموں میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والے افراد مندی کا شکار ہیں۔

جموں میں چھوٹی صنعتیں متاثر
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 11:12 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:35 PM IST

اسمال انڈسٹری ایسوسی ایشن نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ جانکاری دی۔

جموں میں چھوٹی صنعتیں متاثر

اس پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 'ریاست میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے خاص طور پر چھوٹی صنعتیں متاثر ہوئی ہیں۔'

وہیں انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ 'بینکوں کو حکم دیے جائیں کہ جب تک مائیکرو انڈسٹری کی معاشی بحالی نہیں ہوتی تب تک ان پر کوئی تالا بندی یا این پی اے کا اعلان نہیں کیا جائے۔

ساتھ ہی اس سلسلے میں چھوٹے صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ 'مائیکرو انڈسٹری کا صرف وہ طبقہ جو وقتاً فوقتاً حکومت کو سود اور ٹیکس ادا کر رہا ہے، ریاست میں بند کے سبب کام نہیں ہونے کی وجہ سے انہیں معاشی دشواریوں سے گزرنا پڑ رہا ہے۔'

Intro:जम्मू में धारा 370 हटने के बाद स्माल और टाइनी इंडस्ट्री को काफी मंडी के दौर से गुजरना पड़ रहा है...

Body:रविवार को जम्मू में स्माल इन्डस्ट्री एसोसिएशन ने प्रेस वार्ता की और इस प्रेस वार्ता में उन्होंने बताया कि इस वक्त रियासत में धारा 370 हटने के बाद खासतौर पर छोटे उद्योगों को काफी असर पड़ा है और इस बीच उनकी सरकार से गुहार है कि बैंकों को आदेश दिए जाएं कि जब तक माइक्रो इडस्ट्री की आर्थिक सुधार नहीं होता तब तक उनपर किसी प्रकरर की तालाबंदी या उन्हें NPA न घोषीत किया जाए...

Conclusion:छोटे उद्योगपतियों ने कहा कि माइक्रो इंडस्ट्री के व्यापारी ही एक वो तबका जो समय समय पर सरकार को इंटरेस्ट और टैक्स चुका रहा है...जबकि अभी रियासत में बंद के कारण कामकाज नहीं होने की वजह से उन्हें आर्थिक दौर से गुजरना पड़ रहा है...
बाइट....हरमिंदर सिंह, उद्योगपति, जम्मू
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.