ETV Bharat / state

شوپیان مزید 6 کیس مثبت، کل تعداد 13 تک پہنچ گئی - اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

شوپیان مزید 6 کیس مثبت کل تعداد 13 تک پہنچ گئی

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:29 PM IST

لاک ڈاؤن کے باوجود مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کیسز میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں وادی کشمیر میں کووڈ 19 کے 33 کیس مثبت آنے کی وجہ سے مثبت کیسز کی تعداد 158 پہنچ گئی ہیں۔

بدھ کی شام ضلع شوپیان کے 6 نئے کیس مثبت آنے کی وجہ ضلع شوپیان میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 13 ہوگئی ہیں۔

بدھ کے روز جو چھ نئے کیس مثبت آئے ہیں انکے بارے میں معلوم ہوا کہ یہ سبھی تبلیغی جماعت کے ساتھ گئے تھے جسکے بعد انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا اور انکے سیمپل ٹیسٹ لیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.