ETV Bharat / state

پارٹی میٹنگ منسوخ ہونے کے بعد پی ڈی پی دفتر جموں میں خاموشی - pdp office

گزشتہ برس پانچ اگست کو بی جے پی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو منسوخ اور جموں و کشمیر کو دو یونین ٹریٹریزمیں منقسم کرنے کے بعد پی ڈی پی نے جمعرات کو پارٹی صدر دفتر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ طلب کی تھی لیکن یہ تقریب منعقد نہ ہو سکی۔

پارٹی میٹنگ منسوخ ہونے کے بعد  پی ڈی پی دفتر جموں میں خاموشی

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:05 PM IST

پارٹی کے ترجمان کے مطابق نظر بند رہنماؤں کو انتظامیہ کی طرف سے پارٹی میٹنگ میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس وجہ سے پارٹی میٹنگ کو منسوخ کرنا پڑا۔

پارٹی میٹنگ منسوخ ہونے کے بعد پی ڈی پی دفتر جموں میں خاموشی

پی ڈی پی کے سینئر رہنما غلام نبی لون، نعیم اختر اور سابق رکن اسمبلی اعجاز میر کو پارٹی میٹنگ میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے بعد جموں کے گاندھی نگر کے پی ڈی پی دفتر میں خاموشی چھائی ہوئی ہیں۔

بتادیں کہ دفعہ 35اے اور 370کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کی یہ پہلی سیاسی سرگرمیوں کے طور پر میٹنگ تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.