ETV Bharat / state

کولگام میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری - کولگام

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہند سٹی پورہ علاقے میں دو عسکریت پسند فورسز کے ساتھ ایک معرکے میں ہلاک ہوئے تھے۔

کولگام میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
author img

By

Published : May 13, 2019, 11:26 PM IST

ہلاکتوں کے مد نظر ضلع کولگام اور شوپیان میں ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے دو مقامی عسکری پسندوں کے مارے جانے کی خبر پھیلتے ہی شوپیاں اور کولگام میں مکمل ہڑتال رہی۔

کولگام میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

کولگام میں آج دوسرے روز بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث معمول کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی۔ علاقے میں تمام دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے بند اور ٹرانسپورٹ معطل رہا۔

جبکہ ضلع انتظامیہ نے دونوں اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کی ہیں۔

Intro:دوسرے روز بھی کولگام میں ہڑتال

Body:جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہند سٹی پورہ علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے تھے مارے گئے جھڑپ میں کولگام کے دو مقامی عسکری پسندوں کے مارے جانے کی خبر پھیلتے ہی شوپیاں اور کولگام میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ آج دوسرے روز بھی کولگام میں ہڑتال رہی جبکہ ضلع انتظامیہ نے دونوں اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بھی معطل رہی کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.