وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 16 افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شوپیان اور پولیس اسٹیشن کیلر میں دو ایف آئی آر درج کیے گئے ہیں۔ شوپیان پولیس مسلسل اعلانات کے ذریعے لوگوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین کر رہی ہے۔