ETV Bharat / state

شوپیان میں تلاشی مہم جاری

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:28 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں گذشتہ روزفورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولہ باری کے بعد آج علی الصبح فورسز نے پورے علاقے کو اپنے محاصرہ میں لے کر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔

شوپیان میں تلاشی مہم جاری

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کو فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا تھا۔

شوپیان میں تلاشی مہم جاری

اطلاع کے مطابق گذِشتہ شام تقریباً ساڑھے چھ بجے شوپیان کے بدرہامیہ علاقے میں فورسز نے عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں شروع کردی تھیں۔

اسی دوران فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو کچھ ہی منٹ بعد ختم ہوگیا، جس کے بعد فورسز کی مزید نفری کو علاقے میں تعنیات کردیا گیا۔

آج صبح ہی صبح فورسز علاقے میں تلاشی کارروائیاں دوبارہ شروع کردی ہیں، جو تا دم تحریر جاری ہے۔

واضح رہے کہ ضلع میں انٹرنیٹ خدمات کو پہلے ہی معطل کردیا گیا تھا۔

Intro:شوپیان کے بدرہامیہ علاقے میں تلاشی کارروائیاں جاری۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں کل یعنی بدھ کے روز فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا جسکے بعد فورسز اہلکاروں نے پورے علاقے کو سخت ترین محاصرے میں لے رکھا۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام قریب ساڑھے چھ بجے شوپیان کے بدرہامیہ علاقے میں فورسز نے عسکریت پسندوں کے چھپے بیٹھنے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے اسی دوران فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو کچھ ہی منٹ تک جاری رہا۔ جسکے بعد فورسز کی مزید نفری کو علاقے میں لایا گیا۔
جمعرات کی اعلی صبح فورسز اہلکاروں نے تلاشی کارروائیاں فرسے شروع کردی ہے جو یہ خبر لکھنے تک جاری تھی۔
واضح رہے کہ ضلع میں انٹرنیٹ خدمات کو پہلے ہی معطل کردیا گیا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.