ETV Bharat / state

خانہ بدوشوں کو اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشوراریاں - gujarwal

یاست جموں وکشمیر جموں کے ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے باہر خانہ بدوشوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔

خانہ بدوشوں کو اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشوراریاں
author img

By

Published : May 17, 2019, 11:58 PM IST

خیال رہے کہ جموں کے ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے باہر خانہ بدوش افراد پچھلے کئی دنوں سے کشمیر جانے کے لیے اجازت نامہ لینے کے لیے دفتر کا چکر کاٹ رہے ہیں لیکن انہیں شام کے وقت خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑتا ہے۔

خانہ بدوشوں کو اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشوراریاں

نورالدین گوجر کا کہنا ہیں کہ روزے کے حالت میں دن بھر ڈی سی آفس کے چکر لگانے پڑتے ہیں، لیکن ہمیں کشمیر جانے کے لیے اجازت نامہ نہیں ملتا۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے کشمیر جانے کی پوری تیاری کی ہے اور ٹرک ڈرائیوروں کو بھی کرایہ دیا ہے تاکہ ہم اپنے ساتھ پالتوں مویشی بھی گھر لے جاسکیں'۔

غور طلب ہے کہ کشمیر کے خانہ بدوش سردیوں میں جموں کا رخ کرتے ہیں اور گرمیوں کے موسم میں کشمیر واپس روانہ ہوتے ہیں لیکن سرکاری حکم نامہ کے تحت ان کو قومی شاہراہ پر چلنے کا اجازت ہونا چاہئے جو کہ ان کو ہر سال ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفاتر سے حاصل ہوتا ہے۔

Intro:خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشواریاں ۔

جموں کے ظلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے باہر خانہ بدوش افراد پچھلے کئ دنوں سے کشمیر جانے کے لیئے اجازت نامہ لینے کے لئے ظلع ترقیاتی کمشنر جموں کے دفتر میں آتے ہیں لیکن ان کو شام کے وقت خالی ہاتھ واپس جانا پڑھتا ہیں ۔
نوریدین گوجر کا کہنا ہیں کہ ہمیں رمضان کے مہینے میں روز دار ہوکے دن بھر ڈی سی افس کے چکر لگانے پڈھتے ہیں لیکن ہمیں کشمیر جانے کے لیئے اجازت نامہ نہیں ملتا ہم نے کشمیر جانے کی پوری تیاری کی ہیں اور ٹرک ڈرائیوروں کو بھی کرایہ دیا ہے تاکہ ہم اپنے ساتھ پالتوں مویشی بھی گھر لئے سکے

واضح رہے کشمیر صوبہ کے خانہ بدوش سردیوں میں جموں کا رخ کرتے ہیں اور گرمیوں کے موسم میں کشمیر واپس روانہ ہوتے ہیں لیکن سرکاری حکم نامہ کے تحت ان کو قومی شاہراہ پر چلنے کا اجازت ہونا چاہئے جو کہ ان کو ہر سال ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفاتر سے حاصل ہوتا ہے

Body:خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشواریاں ۔

Conclusion:خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشواریاں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.