معائنے کے دوران ایس ڈی ایم نے مختلف محکموں کے 49 سرکاری ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کی پاداش میں معطل کیا ۔
معطل شدہ ملازمین میں 13 اسکول اساتذہ کے علاوہ ہائڈرولیک ڈیوزن اوڑی، سوشل ویلفیر،آئی ٹی آئی، بی ڈی او آفس بونیار اور بجہامہ۔ ہاٹیکچر، ایگریکلچر اور ائی سی ڈی ایس محکموں کے ملازمین شامل ہیں۔