ETV Bharat / state

امریکہ سے لوٹے سائینسدان نے کھولا ریڈی میڈ شو روم

ریڈی میڈ شو روم کھولنے کا مقصد سرکاری نوکریوں کے پیچھے دوڑنے کے بجائے اپنے یونٹ کھول کر اپنے اور دوسرے لوگوں کے لیے روزگار فراہم کرنا ہے۔

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 3:37 PM IST

امریکہ سے لوٹے سائینسدان نے کھولا ریڈی میڈ شو روم
امریکہ سے لوٹے سائینسدان نے کھولا ریڈی میڈ شو روم

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ایک شو روم کھولا گیا۔ یہ شوروم سائینسدان مظفر احمد نے اپنے بھائی کے ساتھ کھولا ہے تاکہ مناسب داموں پر ترال کے عوام کو ریڈی میڈ گارمینٹس دستیاب رہے۔

اس شو روم کا افتتاح وادی کے معروف تاجر اور گرینڈ ممتاز گروپ آف ہوٹلز کے چیرمین مشتاقِ احمد چایا نے کیا۔

اس موقع پر کئی نامور تاجر شخصیتات بھی موجود تھیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاقِ احمد چایا نے کہا کہ عالمی سطح پر اس وقت معیشت کو مندی کا سامنا ہے اور جموں و کشمیر میں بھی صورتحال اطمینان بخش نہیں ہے تاہم اقتصادی ترقی کے لیے کاروبار از حد ضروری ہے کیونکہ اقتصادی مندی کا رجحان کمزور ہی نہیں رہے گا بلکہ صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور اس کے لیے ہمیں تیاریاں کرنی ہے کیونکہ کوئی بھی صورتحال زیادہ دیر نہیں رہتی۔

مشتاق چایا نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سرکاری نوکریوں کے پیچھے دوڑنے کے بجائے اپنے یونٹ کھول کر اپنے اور دوسرے لوگوں کے لیے روزگار فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.