ETV Bharat / state

Saw mill gutted in kulgam کولگام کے چولگام میں آری مشین میں بھیانک آتشزدگی

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے چولگام علاقے میں واقع آرا مل میں بھاینک آگ لگی گئی۔ اس سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ دمکل کے عملہ اور مقامی باشندوں کی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔

کولگام چولگام میں آری مشین میں بھیانک آتشزدگی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 9, 2023, 1:38 PM IST

کولگام چولگام میں آری مشین میں بھیانک آتشزدگی

کولگام: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے چولگام علاقے میں واقع آرا مل میں بھاینک آگ لگی گئی اس سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ دمکل کے عاملہ اور مقامی باشندوں کی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔ اس واقعے میں مالی نقصان کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق ریسٹ ہاؤس کولگام کے قریب واقع عبدل رشید شیخ کی آرا مشین میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے پوری جگہ کو اپنی زد میں لیا اور مشین میں موجود سارا سازوسامان تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں لاکھوں کی املاک تباہ ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: Load Shedding in Tral ترال میں شام کے اوقات میں لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

محکمہ فیر اینڈ ایمبرجنسی اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ محکمہ فیر اینڈ ایمبرجنسی نے مزید آگ بجانے والے گاڑیوں کو بلایا۔ اس دوران دمحال ہانجی پورہ اور کولگام کی مین سڑک گاڑیوں کی آمد رفت کے لیے کچھ دیر تک بند رہی۔ دھوئیں کے گہرے بادل فضا میں اڑنے لگے اور آس پاس کے رہائشیوں اور دکانداروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام کو فوری طور پر الرٹ کر دیا گیا اور آگ پر قابو پانے کے لیے متعدد فائر ٹینڈر جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.