ETV Bharat / state

'سیف الدین سوز کبھی نظر بند تھے ہی نہیں' - kashmir new s

جموں و کشمیر انتظامیہ نے بدھ کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ 'کانگریس کے سینئر رہنما سیف الدین سوز کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ تو نظربند کیا گیا ہے اور نہ ہی حراست میں لیا گیا ہے'۔

'سیف الدین سوز کبھی نظر بند تھے ہی نہیں'

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:48 PM IST

جموں وکشمیر کے محکمہ داخلہ نے جمعہ کے روز ان الزامات کی تردید کی ہے کہ کشمیری کانگریس کے رہنما سیف الدین سوز کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا ،کبھی بھی اس طرح کا کوئی حکم منظور نہیں ہوا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 5اگست کو مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ دینے والا دفعہ 370اور 35اے کو ختم کیا گیا تھا جس کے بعد جموں و کشمیر کے تمام سیاسی رہنماؤں کو نظر بند رکھا گیا جن کی اب کچھ رہنماؤں کی رہائی ہوئی تاہم ابھی بھی کچھ رہنما نظر بند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.