ETV Bharat / state

Dilapidated Road In Kishtwar ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے کڑیا کیشوان میں سڑکوں کی تمعیر کا کام شروع - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے کڑیا کیشوان میں مقامی باشندوں کے احتجاج کے بعد محکمہ نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت سڑکوں کی تمعیر اور بلیک ٹاپ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔

ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے کڑیا کیشوان میں تحت سڑکوں کی تمعیر کا کام شروع

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 11, 2023, 12:47 PM IST

ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے کڑیا کیشوان میں تحت سڑکوں کی تمعیر کا کام شروع

کشتواڑ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے کڑیا کیشوان میں مقامی باشندوں کے احتجاج کے بعد محکمہ نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے ٹھت سڑکوں کی تمعیر اور بلیک ٹاپ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کڑیا کیشوان سڑک پر ایک سو سے زائد لوگوں کی جانیں سڑک حادثات میں چند سال پہلے ضائع ہوئی تھیں۔ سڑک کی خستہ حالات کی وجہ سے اکثر و بیشتر سڑک حادثات ہو تے رہتے ہیں۔ٹھاکرائی، کیشوان، انجول، پکالن، سراواں کے لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی کو لے کر مقامی باشندوں کی جانب سے احتجاج کیا جاتا رہا ہے۔ مقامی باشندوں کے احتجاج کے سبب محکمہ نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے ٹھت سڑکوں کی تمعیر اور بلیک ٹاپ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Farmers Uses technology Reaper سوپور میں دھان کی فصل کاٹںے کے لیے ریپر مشن کا اسعتمال

بلاک ٹھاکرائی آٹھ پنچایتوں پر مشتمل ہے تمام پنچائیت کے سرپنچوں، پنچوں، بلاک ڈویلپمنٹ چیرمین تا ڈی ڈی سی ممبر نے لیفٹنٹ گورنر جموں کشمیر کو بھی سڑک کی خستہ حالات کے بارے میں درخواست بھی کی تھی۔ جموں کشمیر انتظامیہ تا ڈپٹی کمشنر کشتواڑ ڈاکٹر دیونش یادیو تا مکمہ پی ایم جی ایس وائی کا شکریہ کرتے ہوئے سرپنچ کیشوان تا مقامی لوگوں نے شکریا ادا کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے لوگوں کی اس دھرینہ مانگ کو پورا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.