ETV Bharat / state

Paddy Crop In Pulwama رائس بلاسٹ نامی بیماری سے کسانوں کو زبردست نقصان - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع پلوامہ کے لیتر علاقے میں رائس بلاسٹ نامی بیماری پائی جانے کی اطلاع ہے۔ اس سے دھان کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ کسانوں نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

رائس بلاسٹ نامی بیماری سے کسانوں کو زبردست نقصان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2023, 3:05 PM IST

رائس بلاسٹ نامی بیماری سے کسانوں کو زبردست نقصان

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جہاں مختلف اقسام کے میوہ جات اگائے جاتے ہیں وہی ضلع کے مختلف علاقوں میں کئی سو کنال اراضی پر دھان کی بھی کھیتی کی جاتی ہے۔ جہاں سے کسان اپنا ذریعہ معاش حاصل کر رہے ہیں۔

ضلع پلوامہ کے تحصیل لیتر میں کئی سو کنال اراضی پر دھان کی فصل اگائے جاتی ہے وہی لیتر تحصیل کے زاہد باغ نامی علاقے میں تین سو کنال اراضی پر دھان کی کاشت کی جاتی ہے۔ وہی اس علاقے میں اگائے جانے والے دھان کی فصل کو رائس بلاسٹ نامی بیماری لگی ہے جس سے کسانوں میں کافی تشویش کے ساتھ ساتھ بھاری نقصان کا سامنا ہے۔

مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ امسال ہمارے دھان کی فصل کو رائس بلاسٹ نامی بیماری 90 فیصدی متاثر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی یہ بیماری دھان کو لگتی تھی لیکن یہ صرف 10 فیصدی دھان کو نقصان پہنچاتے تھے لیکن امسال 90 فیصدی دھان کی فصل کو نقصان پہنچا ہیں۔

ان کا مزید کہنا کہ زاہد باغ گاؤں کے رہائشی بنیادی طور پر دھان کی فصل اگاتے ہیں اسی کاشتکاری سے زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کاشتکاروں نے پردھان منتری فصل بیما یوجنا کے تحت اپنے فصل کا بیمہ کرایا ہے لیکن زیادہ تر کسانوں نے نہیں کرایا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Cricket Tournament in Baramulla سوپور کے راج پورہ میں ہمد بابا کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ زراعت کے افسران نے اس علاقے کا دورہ کیا اور اس بیماری سے فصل کو بچانے کے لئے انہوں نے ادویات کے چھڑکاؤ کرنے کے لئے کہا تھا وہ بھی کیا لیکن پھر بھی فصل خراب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.