ETV Bharat / state

'آرٹیکل 370 ہٹانا تاریخی قدم' - فوجی سربراہ

جنرل نروانے نے 'آرمی ڈے' کے موقع پر کہا کہ 'دفعہ 370 منسوخ کرنے سے مغربی پڑوسی (پاکستان) کی جانب سے ہونے والے 'پراکسی جنگ' کو روک دیا گیا ہے'۔

Revoking Article 370 a landmark decision, has disrupted proxy war: Gen Naravane said on Army Day
آرٹیکل 370 ہٹانا تاریخی قدم: فوجی سربراہ
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 5:02 PM IST

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے بدھ کو جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کشمیر کو مرکزی دھارے میں آنے میں مدد ملی ہے۔

جنرل نروانے نے 'آرمی ڈے' کے موقع پر کہا کہ اس قدم نے مغربی پڑوسی (پاکستان) کی جانب سے ہونے والے 'پراکسی جنگ' کو روک دیا ہے۔

جنرل نروانے نے کہا آرٹیکل 370 ہٹانے سے جموں و کشمیر کو مرکزی دھارے میں لانے میں مدد ملی ہے۔ اس تاریخی قدم نے مغربی پڑوس سے ہونے والے پراکسی جنگ کو روکنا ہے۔

فوجی سربراہ نے کہا کہ فوجی فوج کی طاقت ہے اور ہندوستان دہشت گردی پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر چل رہا ہے۔ سرحد پر سخت پہرہ ہے اور ہندوستان مستقبل میں ہونے والے کسی بھی جنگ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

واضح رہے 'آرمی ڈے' کے موقع پر دہلی کے كريپا پریڈ گراؤنڈ میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پہلی بار ایک خاتون افسر کیپٹن تانیہ شیر گل نے مردوں کی تمام ٹکڑیوں کی قیادت کی۔

اس موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، فضائی فوج کے سربراہ آركےایس بھدوريا اور بحریہ کےسربراہ ایڈمرل كرم وير سنگھ بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

آرٹیکل 370 ہٹانا تاریخی قدم: فوجی سربراہ

نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے بدھ کو جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کشمیر کو مرکزی دھارے میں آنے میں مدد ملی ہے۔

جنرل نروانے نے ’آرمی ڈے‘ کے موقع پر کہا کہ اس قدم نے مغربی پڑوسی (پاکستان) کی جانب سے ہونے والے پراکسی جنگ کو روک دیا ہے۔

جنرل نروانے نے کہا’’آرٹیکل 370 ہٹانے سے جموں و کشمیر کو مرکزی دھارے میں لانے میں مدد ملی ہے۔ اس تاریخی قدم نے مغربی پڑوس سے ہونے والے پراکسی جنگ کو روکنا ہے‘‘۔

فوج کے سربراہ نے کہا کہ فوجی فوج کی طاقت ہےاور ہندوستان دہشت گردی پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر چل رہا ہے۔ سرحد پر سخت پہرہ ہے اور ہندوستان مستقبل میں ہونے والے کسی بھی جنگ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ ’آرمی ڈے‘ کے موقع پر دہلی کے كريپا پریڈ گراؤنڈ میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پہلی بار ایک خاتون افسر کیپٹن تانیہ شیر گل نے مردوں کی تمام ٹکڑیوں کی قیادت کی۔

اس موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، فضائی فوج کے سربراہ آركےایس بھدوريا اور بحریہ کےسربراہ ایڈمرل كرم وير سنگھ بھی موجود تھے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.