ETV Bharat / state

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے نفاذ کا جائزہ - پیدائشی امتیاز کی عکاسی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن ناظم زئی خان نے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے نفاذ کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے نفاذ کا جائزہ

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 1:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:28 PM IST

اس میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن اشوک کمار ، اے ایس پی ، سنجے پریہار ، چیف میڈیکل آفیسر رامبن جنک راج ، ڈائی۔ ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر رامبن ڈاکٹر اقبال بٹ، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر رامبن رامبن دیگر افسران موجود تھے۔

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے نفاذ کا جائزہ

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع میں محکمہ تعلیم ، صحت ، پنچایت راج ، آئی سی ڈی ایس اور سوشل ویلفیئر کے ذریعہ سیمینار ، وال پینٹنگ بحث ، ثقافتی اور عوامی بیداری پروگرامز کی شکل میں خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

ترقیاتی کمشنر نے بتایا کہ خواتین کے جنسی تناسب میں کمی خواتین کی بے روزگاری کا ایک اہم اشارہ ہے کیونکہ یہ صنفی تعصب لڑکیوں کے خلاف صنف انتخاب اور پیدائش کے بعد کے امتیازی سلوک کے ذریعہ قبل از پیدائشی امتیاز کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے لائن ڈیپارٹمنٹس کو ہدایت دی کہ وہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کو کامیابی کے ساتھ لگانے کے لیے ہم آہنگی سے کام کریں۔

انہوں نے پولیس اور محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں پی این ڈی ٹی ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنائیں تاکہ قبل از پیدائش سے متعلق جنسی تعیین کے ٹیسٹ بند کیے جائیں جو خواتین کے تناسب میں کمی کی اصل وجہ ہے

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.