احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ سبکدوشی کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہے۔انہیں پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس موقع پر یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ انہیں ان کا حق نہیں دیا گیا اس لیے وہ سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو سبکدوش ملازمین کو دینے کا وعدہ کیا تھا وہ فراہم کریں۔اس میں میں ہمیں چھٹا پے کمیشن بھی شامل ہے۔
ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کی گی ہے۔خاص کر پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔