ETV Bharat / state

محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں کانٹریکٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج
محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 12:20 PM IST

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی کانٹریکٹر شوکت احمد نے بتایا کہ 'ہم نے محکمہ جل شکتی کے ساتھ 2014 سے کام کیا ہے لیکن آج تک ہماری مزدوری کے پیسے واگزار نہیں ہوئے جس کی وجہ سے ہم لوگ کافی پریشان ہیں اور ہمارے بال پچے بھوکے مر رہے ہیں۔'

محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے کافی بار محکمہ جل شکتی کے افسر سے گزارش کی ہے کہ وہ ہمارے پیسے واگزار کرے تاہم وہ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔'

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے ایگزیکیٹو انجینئر محکمہ جل شکتی سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن دفتر تالا بند ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ رابطہ نہیں ہوا اور جب فون کیا تو انہوں نے فون کا جواب بھی نہیں دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.