ETV Bharat / state

تلاشی آپریشن کے دوران رہائشی مکان سے اسلحہ برآمد - محلہ بنہ گام کو محاصرے

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فورسز اہلکاروں نے ایک رہائشی مکان سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

تلاشی آپریشن کے دوران رہائشی مکان سے اسلحہ برآمد

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 2:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:53 PM IST

ذرائع کے مطابق فورسز اہلکار جن میں فوج کی 62 آر آر سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس شامل ہے نے مشترکہ طور پر قصبہ شوپیان کے شیخ محلہ بنہ گام کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کردی جس دوران ایک رہائشی مکان سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ،شوپیان اور کولگام اضلاع میں گزشتہ دنوں سے تلاشی کاروائیوں میں تیزی کر دی گئی ہے اور گزشتہ ہفتہ سے ایک درجن سے زائد علاقوں میں تلاشی کارروائیاں انجام دی گئی ہے جبکہ قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے بھی کئی مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.