ETV Bharat / state

سری نگر کی 14 سیٹوں کے نتائج کا اعلان، سات سیٹوں پر آزاد امیدوار کامیاب

جموں وکشمیر میں ڈی ڈی سی کےانتخابات کے 280 نشستوں کے رجحانات کا سلسلہ جاری ہے ان میں کشمیر صوبے کی 140 جبکہ جموں کی 140 نشتیں شامل ہیں ۔

آخر پر کامیابی پی اے جی ڈی کی ہی ہوگی
آخر پر کامیابی پی اے جی ڈی کی ہی ہوگی
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 4:18 PM IST

Updated : Dec 22, 2020, 5:26 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع سرینگر میں 14 سیٹوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔جن میں گپکار اعلامیہ نے تین، اپنی پارٹی نے تین، بی جے پی نے ایک اور آزاد امیدوار نے سات سیٹوں پر جیت حاصل کی ہیں۔

آخر پر کامیابی پی اے جی ڈی کی ہی ہوگی
ڈی ڈی سی انتخابات میں کارکردگی کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے نیشنل کانفرنس کے صوبائی سکریٹری شوکت احمد میر سے بات کی۔

انہوں نے پی اے جی ڈی امیدواروں کی جیت پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف کشمیر بلکہ جموں میں بھی اپنی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریے گے۔

انہوں نے کہا کہ سرینگر میں این سی جس سیٹ پر انتخاب لڑ رہی تھی اس پر وہ کامیاب ہوئی ہے۔

بی جے پی اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بات کرتے ہویے شوکت احمد میر نے کہا کہ انہیں سرکار اور انتظامیہ کا بھر پور تعاون رہا جس کی وجہ سے وہ یہاں بھی جیت کر پائے۔

Last Updated : Dec 22, 2020, 5:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.