ETV Bharat / state

' کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنا چاہیے' - بھارت

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ پیش کی جس میں بھارت اور پاکستان پر شدید نکتہ چینی کی گئی۔

' کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنا چاہیے'
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 6:56 PM IST

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس رپورٹ میں کہا کہ 'کشمیر میں مئی 2018 سے اپریل 2019 کے درمیان عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے جو گذشتہ دس برسوں میں سب سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2018 میں 160 عام شہری ہلاک ہوئے اور ان دس برسوں میں یہ ہلاکتیں سب سے زیادہ ہیں۔

اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں 2008 سے 2018 کے درمیان 586 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 267 عسکریت پسند اور 159 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔

رپورٹ میں بھارت اور پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ 'دونوں ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنے کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں۔'

کشمیر میں سیاسی اور سماجی حلقوں نے رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'دونوں ممالک جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی کوئی قدر نہیں کرتے ہیں۔'

ان کا کہنا ہے کہ 'دونوں ممالک کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنا چاہیے اور مسئلہ کشمیر پر سنجیدگی سے مذاکرات کرکے اپنے آپسی اختلافات کو دور کرنا چاہیے۔'

Intro:کشمیر میں انسانی حقوق کے خلاف ورزی پر اقوام متحدہ نے سوموار کو رپورٹ پیش کی جس میں بھارت اور پاکستان پر شدید تنقید کی گئی ہے۔

Body:اقوام متحدہ کے ہائی کیمیشن برائے انسانی حقوق نے اس رپورٹ میں بتایا ہے کہ کشمیر میں مئی 2018 سے اپریل 2019 کے درمیان ہوئی شہری ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ در برسوں میں سب سے زیادہ بتایا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2018 میں 160 عام شہری ہلاک کئے گئے جو گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ ہے۔

وہیں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہوئے تصادموں میں 2008 سے 586 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 267 عسکریت پسند اور 159 سیکورٹی ایلکار شامل ہیں۔

رپورٹ نے پاکستان اور بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنے کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں۔

کشمیر میں سیاسی اور سماجی حلقوں نے رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک آرپار جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی کوئی قدر نہیں کرتے ہیں۔

ان حلقوں کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنا چاہئے اور مسئلہ کشمیر پر سنجیدگی سے مزاکرات کرکے اپنے آپسی اختلافات کو دور کرنا۔

Conclusion:bytes

Salman Sagar, Youth President National Conference

Showkat Sahil, Journalist
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.