اس موقع پر شوتو مگوترا نے بھارتی فوج کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل وقت میں فوج ہمارے ساتھ رہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کے جوان جہاں سرحد پر بھارت کی سرزمین کی حفاظت کرتے ہیں تو وہیں وہ قدرتی آفت کے وقت بھی موجود رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم بھی ہمیشہ فوج کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیں:اویس احمد ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ مقرر
شوتو مگوترا نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو کم از کم ایک درخت لگانا چاہئے تاکہ ہمارا مستقبل محفوظ رہے۔