ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کی شکارا ریلی

اس ریلی کی صدارت نیشنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر پارلیمانی انتخابات کے امیدوار فاروق عبداللہ نے کی۔

نیشنل کانفرنس کی شکارا ریلی
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 6:44 PM IST

Updated : Apr 11, 2019, 7:32 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پارلیمانی انتخابات کے مدنظر آج نیشنل کانفرس کی طرف سے ڈل جھیل میں شیکارا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

نیشنل کانفرنس کی شکارا ریلی

واضح رہے یہ ریلی گھاٹ نمبر 7 بلوارڈ سے ڈل جھیل ہوتے ہوئے نہرو پارک پر پہنچی۔ اس دوران ریلی میں فاروق عبداللہ کے ہمراہ کئی سینیئر رہنماؤں نے شمولیت کی۔ اس ریلی میں نیشنل کانفرنس کے بینر شیکارا میں لگایا ہوا بھی دیکھنے کو ملا۔

عوام سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ 'گذشتہ 30 برسوں میں سب سے بڑا نقصان شکارا صعنت سے اور ٹورازم سے وابستہ افراد کو ہوا ہے۔ خاص کر موجودہ حکومت نے اس صنعت سے وابسطہ کے لیے کچھ نہیں کیا جو قابل افسوس ہے۔

وادی کشمیر کی تعریف کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا میں نے پوری دنیا کی سیر کی ہے مگر کشمیر جیسا خوبصورت اور کوئی نہیں۔
فاورق عبداللہ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا مجھے ووٹ دیکر آپ اپنے مسائل کو پارلیمنٹ تک پہنچنے کا موقع دیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Apr 11, 2019, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.