ETV Bharat / state

راجپورہ: کم تنخواہیں ملنے پر آشا کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ کے راجپورہ میں آج آشا ورکروں نے کم تنخواہیں ملنے کے سبب راجپورہ بلاک میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

آشا کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا
آشا کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا
author img

By

Published : May 25, 2021, 7:47 PM IST

رخسانہ بیوٹی نامی آشا کارکن کا کہنا ہے کہ شب و روز محنت کرنے کے باوجود انہیں خاطر خواہ تنخواہ نہیں ملتی ہے۔ جس سے وہ اپنے لیے جوتا خرید سکے یا اپنے اہل و عیال کی کفالت کرسکیں۔

آشا کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ ڈیوٹی پر ہونے کے باوجود انہیں تین دنوں کے بعد نئے دستانے ملتے ہیں۔ دوسرے کارکنان کا بھی کہنا ہے کہ جو تنخواہیں انہیں دی جاتی ہیں وہ ان کے لئے ناکافی ہیں۔

آشا کارکنان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دی جائیگی اس وقت تک ان کا مظاہرہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.