ETV Bharat / state

Youths Are Deprived Of Playgrounds ضلع پلوامہ کے کئی علاقہ کھیل کے میدانوں سے محروم - دیہات ہے جہاں پر نوجوانوں کے لئے کھیل کود

وادی کشمیر میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے جہاں انتظامیہ بلند بانگ دعویٰ کر رہی ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔کھیل کود کے میدانوں کی عدم دستیابی کےسبب نوجوانوں کو اپنی صلاحیت کا لوہامنوانے کا موقع مل نہیں رہا ہے ۔Are Deprived Of Playgrounds

ضلع پلوامہ کے کئی علاقہ کھیل کے میدانوں سے محروم

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 8:30 PM IST

ضلع پلوامہ کے کئی علاقہ کھیل کے میدانوں سے محروم

پلوامہ:وادی کشمیر میں کئی ایسے دیہات ہے جہاں پر نوجوانوں کے لئے کھیل کود کے لئے میدان ہی میسر نہیں ہے۔ان علاقوں میں رہنے والے نوجوان آج بھی کھیل کود سے محروم ہیں۔Pulwama District Are Deprived Of Playgrounds

اگر سرکار نے کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سرکاری زمینوں کو کھالی کروا کر وہاں کھیل کے میدان تعمیر کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے تاہم اکثر میدان ابھی تک تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکے جبکہ آج بھی کئی دیہات کھیل کے میدان سے محروم ہیں۔

وہی ضلع کے محتلف علاقوں میں کھیل کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے والے دور میں بھی کھیل کے میدان نہیں ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں رہنے والے بچے کھیل کود سے محروم ہیں۔ اگرچہ ان علاقوں میں کئی ہزار کنال سرکاری اراضی موجود ہے تاہم آج تک کھیل کے میدان تعمیر نہ ہوسکے۔

وادی کشمیر میں ایک جانب محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹ بچوں کو کھیل کود میں مصروف رکھتے ہے جبکہ محمکہ کھیل کے میدان بھی تعمیر کرنے کے لئے رقومات مختص کئی گئیں لیکن اس کو استعمال میں نہیں لایا گیا۔

اس ضمن میں مقامی نوجوانوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے لئے کھیل کے میدان تعمیر کریں تاکہ یہاں کے نوجوانوں کھیل کود میں اپنا مستقبل تلاش کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Badmintion Match At Pampore پامپور میں سکیورٹی فورسز اورسیول ایڈمنسٹریشن کے درمیان بیڈمنٹن میچ

انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان تعمیر ہونے سے یہاں کے نوجوانوں کھیل کود کے ساتھ منسلک ہوگئے اور وہ منشیات اور دیگر بری چیزوں سے دور رہیں گے۔نوجوانوں کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنے کے لئے انہیں کھیل کود سے منسلک کرنا ضروری ہے۔Pulwama District Are Deprived Of Playgrounds

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.