ETV Bharat / state

فون چھینے پر بھائی بہن گھر سے فرار - فون چھینے

گذشتہ ایک دہائی کے دوران اسمارٹ فونز نے ہماری زندگی کو مختلف طریقوں سے تبدیل کیا ہے اگرچہ اسمارٹ فونز نے ہمارے زندگی کو آسان بنایا ہے اس کے سنگین نتائج بھی سامنے آ رہے ہیں۔

فون چھینے پر بھائی بہین گھر سے بھاگ گئے
فون چھینے پر بھائی بہین گھر سے بھاگ گئے
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:54 PM IST

اگرچہ کووڈ 19 کے دوران اسکول بند تھی وہیں ان بچوں کو آن لائن کلاس دیے جاتے تھے تاہم یہ بچہ مختلف کھیل کھیلنے کے عادی ہوگئے ہیں جس پر اب یہ گھنٹوں گزار رہے ہیں جس کو وجہ سے ان کی بینائی پر برا اثر مرتب ہو رہے ہے۔

وہیں رامبن پولیس نے بامنو کیلر (Bamnoo Keller) سے تعلق رکھنے والے بھائی اور ایک بہن کو حراست میں لے لیا جو فرار ہو رہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ان دونوں کو پبجی ( PUBG ) پر اپنا وقت ضائع کرنے پر ان کے والدین نے انہیں ڈانٹا جس کے بعد دونوں اپنے گھر سے نانیہال کے نکل گئے تاہم وہ نانی حال کے بجائے جموں کی اور نکل گئے۔

رامبن پنہچاتے ہی انہوں پولیس نے گرفتار کیا جس کے بعد پولیس نے انہیں گھر والوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہمارا بیٹا رات کے بارہ بجے واش روم میں پبجی ( PUBG ) کھیل رہا تھا جس کے بعد والد نے انہیں ڈانٹا اور ان سے فون بھی چھین لیا۔

انہوں نے پھر کہا نانی حال جائیں گے تاہم وہ نانیہال کے بجائے جموں کی اور بھاگنے لگے تھے تاہم پولیس نے انہیں رامبن میں پکڑا اور ہمارے حوالے کر دیا اب ہم چاہتے ہیں یہ گیم بند ہونی چاہیے تاکہ آئندہ ایسی کوئی واقع پیش نہ آئے۔

وہیں عوامی حلقوں کا بھی مطلبہ ہے کہ اس کھیل پر پابندی لگائیں جائے ۔وہی قصبیار کے 13 سالہ لڑکے نے 20 جولائی کوخودکشی کی ہیں۔

یہ واقعہ قصبیار گاؤں کے ڈینگر پورہ محلہ میں پیش آیا تھا۔تمام وقت کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا آن لائن گیم PUBG (پلیئرز نامعلوم کا میدان جنگ) ایک ملٹی پلیئر آن لائن ویڈیو گیم ہے جس کو جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے جسے بلو ہول کہتے ہیں۔

یہ پہلی بار مائیکرو سافٹ ونڈوز کے لئے 2017 میں جاری کیا گیا تھا اور اس کے اینڈرائڈ اور آئی او ایس ورژن 2018 میں سامنے آئے تھے۔

اس کی ریلیز کے فورا بعد ہی اس نے 2018 کے بھاپ ایوارڈز میں 'بہترین گیم آف دی ایئر' کا اعزاز حاصل کرنے والی بڑی تعداد میں ڈاؤن لوڈ حاصل کیے ، 2019 میں PUBG موبائل دنیا بھر میں 555 ملین کھلاڑیوں تک پہنچا ، اس کھیل کی سب سے بڑی مارکیٹ بھارت ہے جس کے بعد تقریبا 11 116 ملین ڈاؤن لوڈز ہیں۔

موجودہ وبائی صورتحال کے دوران ، نوجوان اس PUBG گیم میں انپا وقت گزارتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.