ETV Bharat / state

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج - still waiting for their relatives

ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر کی پریس کالونی میں آج لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے احتجاج کیا اور کہا کہ ' کئی برس گذر جانے کے باوجود ہم اپنے رشتہ داروں کے واپس آنے کے انتظار میں اب بھی ہے۔'

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 5:19 PM IST

مظاہرین نے کہا کہ ' حکومت کی جانب سے ہمیں اب تک کوئی انصاف نہیں ملا ہیں۔'

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج

ایسوسی ایشن آف پرینٹز آف ڈس اپیرڈ پرسنز (اے پی ڈی پی) کی ترجمان طاہرہ بیگم نے کہا کہ ' میرے شوہر 2002 میں لاپتہ ہوئے ہے تب سے ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے جبکہ میں نے ہر جگہ انہیں ڈوھونڈے کی کوشش کی مگر اب تک ان کا کوی اتہ پتہ نہیں ملا ۔

طاہرہ بیگم نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر کا دورہ کرکے یہاں کی حالات کا جائزہ لیے اور لاپتہ افرد باز یاب کرنے کے لیے کوئی اقدام اٹھائیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.