ETV Bharat / state

رامبن: محکمہ بجلی کے خلاف مظاہرہ

رامبن میں مقامی سول سوسائٹی کی جانب سے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی

author img

By

Published : Mar 12, 2021, 6:08 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول کے صدر مقام مارکیٹ میں سول سوسائٹی کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ اور محکمہ بجلی کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی۔

مظاہرین محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے بے جا بجلی کی کٹوتی اور بلز کے اضافی چارجز کے خلاف اپنا احتجاج کر رہے تھے۔

محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی
محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی

وہیں گزشتہ دو دنوں سے بجلی کے نہ ہونے پر عوام نے محکمہ اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

واضح رہے کہ احتجاج کرنے والوں کی اپیل یہ ہے کہ بجلی کی وولٹیج کم ہونے اور اضافی بلز کی ادائیگی سے عوام سخت پریشانی میں اپنے دن گزار رہی ہے۔

وہیں عوام کے ضلع ترقیاتی انتخابات میں منتخب نمائندے عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنے لیے احتجاج کررہے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.