ETV Bharat / state

کرگل جنگ کی بیسویں برسی پر لداخ میں تقریب - bharat

کرگل جنگ کی بیسویں برسی پر لداخ خطے کے دراس علاقے میں فوج کی جانب سے 'کرگل وار میموریل' میدان میں سہ روزہ تقریب کے لیے تیاریاں زوروں پر ہے۔

کرگل جنگ
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 2:37 AM IST

Updated : Jul 24, 2019, 10:26 AM IST

لداخ کے دراس میں یہ پروگرام 24 سے 26 جولائی کو منعقد کیے جائیں گے۔

اس سلسلے میں فوج کی جانب سے میدان کو سجایا جا رہا ہے اور سینکڑوں فوجی اہلکار اس تیاری میں مصروف ہے۔

اس تقریب میں کرگل جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بھارت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند 26 جولائی کو دراس پہنچیں گے۔

کرگل جنگ

صدر کے علاوہ فوج کے سربراہ بپن راوت اور دوسرے اعلی فوجی افسران بھی اس تقریب میں ہلاک شدہ فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ سنہ 1999 میں دراس علاقہ بھارت اور پاکستان کے مابین ہونے والے جنگ کے میدان میں تبدیل ہو گیا تھا۔

فوج کے مطابق جنگ کے دوران مقامی لوگوں نے بھارتی فوج کا پورا ساتھ دیا تھا، جس کی یاد میں لداخ کے مقامی لوگ ثقافتی پروگرام میں حصہ لیتے ہیں تاکہ فوج اور مقامی لوگوں کے درمیان اچھے رشتے قائم رہیں۔

Intro:کرگل جنگ کی بیسویں برسی کے سلسلے میں لداخ خطے کے دراس میں فوج کی جانب سے 'کرگل وار میموریل' میدان میں 24 سے 26 جولائی کی تقاریب کے تئیں تیاریاں زورں پر ہے۔

Body:اس سلسلے میں فوج کی جانب سے میدان کو سجایا جا رہا ہے اور سینکڑوں فوجی اہلکار تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔

اس تقاریب میں کرگل جنگ کے دوران ہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بھارت کے صدر رام ناتھ کویند 26 جولائی کو دراس آریے ہیں۔

صدر کے علاوہ فوج کے سربراہ بپن راوت اور دوسرے اعلی فوجی افسراں بھی اس تقریب میں ہلاک شدہ فوجیوں کو خراج پیش کرنے کیلئے آیئں گے۔

جراج عقیدت کے علاوہ ہلاک شدہ فوجیوں کے لئے مختلف تہزیبی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ 1999 میں دراس علاقہ بھارت اور پاکستان کے مابین ہوئے جنگ کے میدان میں تبدیل ہوا تھا۔

فوج کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران مقامی لوگوں نے ان کا بھر پور ساتھ دیا تھا، جس کی یاد میں لداخ کے مقامی لوگ کلچرل تقاریب میں حصہ لیتے ہیں تاکہ فوج اور مقامی لوگوں میں تال میل بر قرار رہے۔

Conclusion:
Last Updated : Jul 24, 2019, 10:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.