ETV Bharat / state

Prince Jahangir Elected President پرنس جہانگیرمیونسپل کونسل بانہال نئے صدرمنتخب - عدم اعتماد کی تحریک پیش

ضلع رامبن کے میونسپل کونسل بانہال میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کئے جانے کے بعد آج پرنس جہانگیر میونسپل کونسل کے نئے صدر منتخب کئے گئے ہیں.میونسپل کونسل کے کاونسلرز اور مقامی باشندوں نے پرنس جہانگیر کوصدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیPrince Jahangir Elected President

پرنس جہانگیرمیونسپل کونسل بانہال  نئے صدرمنتخب

author img

By

Published : Jan 20, 2023, 7:27 PM IST

پرنس جہانگیرمیونسپل کونسل بانہال نئے صدرمنتخب

رامبن:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے میونسپل کونسل بانہال میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کئے جانے کے بعد آج پرنس جہانگیر میونسپل کونسل کے نئے صدر منتخب کئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ٹاون ہال بانہال میں حلف برداری کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔

حلف برداری کی اس تقریب کے دوران ایس ڈی ایم بانہال ظہر عباس بٹ نے پرنس جہانگیر کو میونسپل کمیٹی بانہال کے صدر اور شاہدہ خان کو نائب صدر کے عہدے کے لئے حلف دلایا ہے۔

حلف برداری کی اس تقریب کے موقع پر میونسپل کمیٹی بانہال کے دیگر کاونسلرز اور محکمہ جات کے افسران اور میونسپل کمیٹی کے ملازمین اور عہد اران موجود تھے۔

نومنتخب صدر اور نائب صدر نے مختلف معملات اور مشکلات کو حل کرنے کے علاوہ ایماندار ی سے اپنے فرائض کو انجام دینے کا عہد کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمات ان کی پہلی ترجحیات میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل بانہال کے سابق میونسپل کمیٹی کے صدر فاروق احمد وانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تھی اور اس وقت سے یہ عہدہ خالی پڑا ہوا تھا تاہم آج کانگریس پارٹی سے وابستہ پرنس جہانگیر کو نیا صدر منتخب گیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:AAP on land Eviction Order: اسٹیٹ لینڈ سے متعلق حکمنامہ واپس لیا جائے، عآپ

میونسپل کو کونسل کے کل سات ممبران میں سے یہ تمام کانگریس جماعت سے وابستہ تھے ۔تاہم سابق صدر فاروق احمد وانی کے خلاف عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد انہوں نے غلام نبی آزاد کی ڈی اے پی پارٹی کا دامن تھام لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.