ETV Bharat / state

' سیاسی پارٹیاں ہندو مسلم کے درمیان نفرت پھیلانے سے باز آئیں' - منیش سہنا

شیوسینا کے ریاستی جنرل سکریٹری منیش سہنا نے کہا کہ' جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنا چاہتی ہے جس کو شیوسینا کسی بھی صورت میں بر داشت نہیں کرے گی۔'

شیوسینا کے ریاستی جنرل سکریٹری منیش سہنا
author img

By

Published : May 16, 2019, 6:24 PM IST

ریاستی جنرل سیکرٹری اور جموں پارلیمانی نشت کے پارٹی امیدوار منیش سہنا نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کی۔

شیوسینا کے ریاستی جنرل سکریٹری منیش سہنا

منیش سہنا نے نام لیے بغیر کہا کہ یہاں کی تمام سیاسی پارٹیاں اپنے سیاسی مقاصد کے لیے جموں اور کشمیر کے لوگوں کو ہندو مسلم کے نام پر ایک دوسرے کے مابین نفرت پھیلانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ جو کسی بھی صورت ریاست کے مفاد میں نہیں ہے ۔

تاہم انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں کو اس طرح کےہتھکنڈوں سے باز آنا چاہئے اور جموں اور کشمیر کی ترقی کے لیے آپسی بھائی چارے کے اتحاد کو قائم رکھنے کے لیے اپنی توجہ مرکوز کرنی چائیے ۔

اس دوران شیو سینا کی جموں اکائی نے بانڈی پورہ میں تین سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کے واقع کو افسوس سے تعبیر کرتے ہوئے ملوث شخص کو پھانسی دینے کی مانگ کی ۔

پریس کانفرنس کے دوران سرینگر سیٹ کے پارٹی امیدوار عبدل خالق بٹ اور جموں پارلیمانی سیٹ کی خاتون امیدوار میناکشی چیبر اور پارٹی کے دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔

Intro:سیاسی پارٹیاں اپنے مقاصد کےلیے ہندو مسلم کے درمیان نفرت پھیلانے سے باز ائے ۔شیوسینا

Body:یہاں کے سیاست اور سیاسی پارٹیاں ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کو مذہب اور مسلک کے نام پر بانٹنا چاہتی ہے جس کو شیوسینا کسی بھی صورت میں بر داشت نہیں کرے گی ان باتوں کا اظہار شیوسینا کے ریاستی جنرل سیکرٹری اور جموں پارلیمانی نشت کے پارٹی امیدوار منیش سہنا نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ یہاں کی تمام سیاسی پارٹیاں اپنے سیاسی مقاصد کے لیے جموں اور کشمیر کے لوگوں کو ہندو مسلم کے نام پر ایک دوسرے کے مابین منافرت پھیلانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ جو کسی بھی صورت ریاست کے مفاد میں نہیں ہے ۔
تاہم انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں کو اس طرح کےہتھکنڈوں سے باز آنا چاہئے اور جموں اور کشمیر کی کلہم ترقی کے لیے آپسی بھائی چارے کے اتحاد کو قائم و دوائم رکھنے کے لیے اپنی توجہ مرکوز کرنی چائیے ۔

اس دوران شیو سینا کی جموں اکائی نے بانڈی پورہ میں تین سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کے واقع کو افسوس سے تعبیر کرتے ہوئے ملوث شخص کو پھانسی دینے کی مانگ کی ۔

پریس کانفرنس کے دوران سرینگر سیٹ کے پارٹی امیدوار عبدل خالق بٹ اور جموں پارلیمانی سیٹ کی خاتون امیدوارمیناکشی چیبر اور پارٹی کے دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.