ETV Bharat / state

'بے روزگار نوجوانوں کو خود کفیل بنانا ہمارا نصب العین'

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں ایک غیر سرکاری تنظیم 'ہیومن ویلیو آرگنائزیشن' نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ریاست کو معاشی اعتبار سے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:37 PM IST

ss

اس تنظیم کے صدر فیروز خان نے کہا 'ریاست میں بے روزگاری نوجوانوں کو نئی ٹیکنالوجی اور دوسرے ذرائع سے روزگار فراہم کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ریاست معاشی لحاظ بہتر ریاستوں میں شمار ہوجائے'۔

انہوں نے مزید کہا 'ہماری غیر سرکاری تنظیم مختلف شعبہ جات میں یہاں کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے تعلق سے مختلف شعبہ جات میں رہبری کرکے خود روزگار کمانے کے اہل بنائے گے'۔

پریس کانفرنس

انہوں نے اخر میں کہا کہ ریاست میں بے روزگار وجوانوں کی تعداد کافی ہے اگر انہیں روزگار فراہم کیا جائے گا تو نہ صرف ان کی زندگی معالی اعتبار سے بہتر بن سکتی ہے ریاست کی معیشت کو بھی دوام بخشاجا سکتا ہے جس کی اس وقت اہم ضرورت ہے۔

Intro:ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کو خود کفیل بنانا ہمارا نصب العین۔

Body:ریاست کو معاشی اعتبار سے مظبوط کرنے کی ضرورت ہے وہیں یہاں کے بے روزگاری نوجوانوں کو نئی ٹیکنالوجی اور دوسرے ذرائع سے روزگار فراہم کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ریاست معاشی لحاظ بہتر ریاستوں میں شمار ہوجائے ۔ان باتوں کا اظہار ایک غیر سرکاری تنظیم نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا ہماری غیر سرکاری تنظیم مختلف شعبہ جات میں یہاں کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کمانے کے تعلق سے مختلف شعبہ جات میں رہبری کرکے خود روزگار کمانے کے اہل بنائے گے ۔
وہیں ان کا کہنا تھا کہ ہماری ریاست میں بے روزگار وجوانوں کی تعداد کافی ہے اگر انہں روزگار فراہم کیا جائے نہ صرف ان کی زندگی معالی اعتبار سے بہتر بن سکتی ہے وہیں ریاست کی معیشت کو بھی دوام بخشاجا سکتا ہے جس کی اس وقت اہم ضرورت ہے۔
ا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.