ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر اشوک کمار نے اس پروگرام کی قیادت کی جس میں سی آر پی ایف، پولیس، این سی سی اور تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں نے شرکت کی۔
اس موقع پر طلبا نے الگ الگ پروگرامز میں حصہ لیا ہے اور وہ یوم آزادی پر اپنے پروگرامز پیش کرنے کے لیے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔