ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف مہم جاری - خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا۔

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں برگ پوست (خشخاش)  کی غیر قانونی کاشت کے خلاف انتظامیہ نے  جنگ جاری رکھتے ہوئے کئی کنال اراضی پر پھیلی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا۔

منشیات کے خلاف مہم جاری
منشیات کے خلاف مہم جاری
author img

By

Published : May 17, 2020, 11:13 PM IST

اس سلسلے میں آج ایس ڈی پی او اونتی پورہ اعجاز چودھری اور تحصیلدار اونتی پورہ زبیر احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے چرسو، پدگام پورہ اور دوسرے دہیات میں بڑے پیمانے پر کاشت کی گئی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا۔
منشیات کے خلاف مہم جاری

ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے میڈیا کو بتایا پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے ہر طرح کے ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں عوام کو اپنا تعاون پیش کرنا چاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.