ETV Bharat / state

پولیس کی گاڑی چوری کرنے والا گرفتار - thief arrested

جموں و کشمیر میں پولیس نے ایس ڈی آر ایف ڈی ایس پی کی چوری ہوئی جپسی کو تقریباً تین مہینے کے بعد برآمد کر لیا ہے۔

پولیس کی گاڑی چوری کرنے والا گرفتار
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 11:34 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:39 PM IST

گاندھی نگر کے ایس پی ونئے شرما نے بتایا کہ پولیس نے اس معاملے کے لیے اسپیشل ٹیم کی تشکیل کی گئی تھی اور اس کے ساتھ پولیس ڈی ایس پی کی جسپی کے ساتھ 2 انڈیکا کار اور اسکوٹی برآمد کی ہیں۔

پولیس کی گاڑی چوری کرنے والا گرفتار
پولیس نے اس معاملے میں ٹیٹو نامی شخص کے ساتھ اس کے تین ساتھیوں کی بھی گرفتاری کی ہے۔واضح رہے کہ ان چوروں میں سے دو چور آر ٹی او دفتر میں بطور ایجنٹ کام کرتے تھے۔یہ لوگ گاڑیوں کی شکل اور نمبر پلیٹ بدل دیتے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.