ETV Bharat / state

سرینگر میں شخص گرفتار - ڈاؤن ٹاون علاقے میں حیات احمد بٹ

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پولیس نے حیات احمد بٹ نامی شخص کو امن میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

سرینگر میں شخص گرفتار
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 1:02 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 1:10 PM IST

پولیس کے مطابق سرینگر شہر کے ڈاؤن ٹاون علاقے میں حیات احمد بٹ کو امن و امان میں ڑخنہ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ان پر اشتعال انگریزی پھیلانے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت 13کشمیری خواتین کو انتظامیہ نے سرینگر کے سنٹرل جیل منتقل کر دیا ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں نقص امن میں رخنہ ڈالنے اور امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

غذشتہ روز سرینگر میں خواتین کا ایک گروپ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے خلاف پر امن احتجاج کر رہا تھا۔ اس احتجاج میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ کی ہمشیرہ ثریا متو اور اور بیٹی صفیہ عبداللہ نے بھی شرکت کی۔ سنٹرل جیل منتقل ہونے والی خواتین میں سماجی کارکن سشوبھا بروے بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:

Police today arrested Hayat Ahmad Bhat in srinagar city

Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.