ETV Bharat / state

شوپیان میں پولیس ۔ پبلک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا - مدثر نظر

اس موقع پر ایس ایج او شوپیان مدثر نظر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسی اجلاسوں کا ہونا ضروری ہے تاکہ عوام اور پولیس کے درمیان خوشگوار تال میل بنا رہے۔

police public meeting held at shopian
شوپیان میں پولیس ۔ پبلک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:27 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے آج پولیس اسٹیشن شوپیان میں 'پولیس پبلک میٹنگ' منعقد کی جس میں ضلع کے مختلف علاقوں کے لوگوں نے شرکت کر کے اپنے مسائل پولیس کے سامنے رکھیں۔ اجلاس میں ضلع کے نوجوانوں اور معزز شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اجلاس کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان اچھا تال میل بنانا تھا۔

شوپیان میں پولیس ۔ پبلک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر ایس ایج او شوپیان مدثر نظر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسی اجلاسوں کا ہونا ضروری ہے تاکہ عوام اور پولیس کے درمیان خوشگوار تال میل بنا رہے۔

انہوں نے کہا عوام کا تعاون پولیس کے لیے بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا ایک بہتر سماج کی تعبیر تب ہی ممکن ہے جب پولیس اور عوام مِل جُل کر کام کریں۔

انہوں نے مزید کہا 'عوام کے تعاون سے ہی غیر سماجی عنصر کا قلعہ قمع کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.