ETV Bharat / state

کولگام پولیس لاینز میں کتابیں اور سٹیشنری تقسیم

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ڈی، ایس،پی،امان ٹھاکر کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 3:23 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:53 AM IST

کولگام پولیس لاینز میں کتابیں اور سٹیشنری تقسیم
کولگام پولیس لاینز میں کتابیں اور سٹیشنری تقسیم

گزشتہ سال 24 فروری کولگام کے علاقے تُری گام میں امان ٹھاکر فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ہلاک ہوئے تھے۔

تقریب میں ڈی۔ایس۔پی۔امان ٹھاکر کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

تقریب کے دوران ہلاک شدہ پولیس اہکاروں کے گھر والوں کے علاوہ ضلع کولگام سے وابستہ یتیم بچے بھی موجود تھے۔

تقریب پر یتیم بچوں اور ہلاک شدہ پولیس اہکاروں کے بچوں کو مُفت کتابیں اور دیگر سازو سامان تقسیم کیا گیا۔

تقریب کی صدارت ضلع پولیس کے سربراہ ایس۔ایس۔پی کولگام گوریندر پال سنگھ موجود تھے۔

انہوں نے میڈیا کوکہا کہ پولیس کی یہ ہمیشہ کوشش رہتی ہیں کہ وہ ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں کے علاوہ یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.