ETV Bharat / state

شوپیاں میں بارودی مواد ضبط، پانچ نوجوان گرفتار - پانچ نوجوان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں آئی ای ڈی میں استعمال ہونے والے مواد سمیت پانچ نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

شوپیاں میں بارودی مواد ضبط، پانچ نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 1:34 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اسپیشل ٹیم نے منگل کو زینہ پورہ شوپیاں میں بارودی دھماکہ آئی ای ڈی میں استعمال ہونے والے مواد کو برآمد کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے ماطابق اس سلسلے میں پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن کی شناخت عاقب نظیر راتھر،عامر نظیر وانی، سمیر مشتاق بٹ، فیصل فاروق بٹ اور رئس احمد گنائی کے طور پر ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق اس سلسلے میں کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل پلوامہ کے آری ہل میں ہونے والے آئی ای ڈی دھماکہ میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

Intro:شوپیان IED میں استعمال ہونے والے مواد سمیت پانچ افراد گرفتار

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں IED میں استعمال ہونے والے مواد سمیت پانچ افراد افراد کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فورسز کے اسپیشل گروپ نے منگل کو زینہ پورہ شوپیان بارودی دھماکہ IED میں استعمال ہونے والے مواد کو برآمد کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت ذرائع نے عاقب نظیر راتھر،عامر نظیر وانی، سمیر مشتاق بٹ،فیصل فاروق بٹ اور رئس احمد گنائ کے بطور کی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کیس ایف ای آر نمبر 30/2019 درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئ ہے۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.