ETV Bharat / state

ہیروئین ضبط، ایک گرفتار - ہیروئین

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ میں ہندوارہ پولیس نے ہیروئین کے ساتھ ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ہیروئین ضبط، ایک گرفتار
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 3:20 PM IST

اطلاع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران ایک سنٹرو کار سے بم کو ناکارہ بنانے والے عملے کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 750 گرام ہیروئین ضبط کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس ہیروئین کی قیمت 20 لاکھ سے زائد بتائی جارہی۔

پولیس نے بتایا کہ ہندوارہ پولیس نے چوگل میں ایک ناکے پر چیکنگ کے دوران ایک سنٹرو کار حراست میں لیا ہے، جس کا رجسٹریشن نمبر جے کے 01 وی 1178 ہے۔

جس میں سوار ایک بم ڈسپوزل اسکواڈ پولیس اہلکار بیلٹ نمبر 242 مشتاق احمد پیر ولد عبدالاحد پیر ساکنہ کلمونہ ویلگام ایک لفافے میں 750گرام ہیروئین کہیں لیکر جارہا تھا جس کی مارکیٹ ریٹ دو لاکھ سے زیادہ بتائی جارہی ہے۔

اطلاع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران ایک سنٹرو کار سے بم کو ناکارہ بنانے والے عملے کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 750 گرام ہیروئین ضبط کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس ہیروئین کی قیمت 20 لاکھ سے زائد بتائی جارہی۔

پولیس نے بتایا کہ ہندوارہ پولیس نے چوگل میں ایک ناکے پر چیکنگ کے دوران ایک سنٹرو کار حراست میں لیا ہے، جس کا رجسٹریشن نمبر جے کے 01 وی 1178 ہے۔

جس میں سوار ایک بم ڈسپوزل اسکواڈ پولیس اہلکار بیلٹ نمبر 242 مشتاق احمد پیر ولد عبدالاحد پیر ساکنہ کلمونہ ویلگام ایک لفافے میں 750گرام ہیروئین کہیں لیکر جارہا تھا جس کی مارکیٹ ریٹ دو لاکھ سے زیادہ بتائی جارہی ہے۔

Intro:شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے ہندوارہ پولیس نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر ناکے کے دوران ایک سنٹرو کار جس میں سوار بم ڈسپوزل اسکارڑ کے ساتھ منسلک ایک اہلکار کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 750 گرام ہیروئین ضبط کئے جس کی قیمت 20لاکھ روپے بتائی جارہی. ایک پولیس زرائع بتایا کہ ایک موصولہ اطلاع ملنے پر ہندوارہ پولیس نے چوگل میں ایک ناکے کے دوران ایک سنٹرو کار زیر رجسٹریشن نمبر JK 01V-1178پکڑگیا. جس میں سوار ایک بم ڈسپوزل اسکارڑ پولیس اہلکار بیلٹ نمبر 242مشتاق احمد پیر ولد عبدالاحد پیر ساکنہ کلمونہ ویلگام ایک لفافے میں 750گرام ہیروئین کئ لیکر جارہا تھا جس کی مارکیٹ ریٹ دو لاکھ سے زیادہ بتائی جارہی ہے اور پولیس نے مذکورہ پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا .ایک پولیس افسر کے مطابق مشتاق پولیس محکمہ کے مسلح ونگ کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس وقت ہندوارہ پولیس کے بی ڈی ایس کے ساتھ منسلک تھا انہوں نے کہا کہ ایک ایف آئی آر زیر نمبر 177/2019 u/s8/21NDPSایکٹ تحت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی.


Body:شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے ہندوارہ پولیس نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر ناکے کے دوران ایک سنٹرو کار جس میں سوار بم ڈسپوزل اسکارڑ کے ساتھ منسلک ایک اہلکار کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 750 گرام ہیروئین ضبط کئے جس کی قیمت 20لاکھ روپے بتائی جارہی. ایک پولیس زرائع بتایا کہ ایک موصولہ اطلاع ملنے پر ہندوارہ پولیس نے چوگل میں ایک ناکے کے دوران ایک سنٹرو کار زیر رجسٹریشن نمبر JK 01V-1178پکڑگیا. جس میں سوار ایک بم ڈسپوزل اسکارڑ پولیس اہلکار بیلٹ نمبر 242مشتاق احمد پیر ولد عبدالاحد پیر ساکنہ کلمونہ ویلگام ایک لفافے میں 750گرام ہیروئین کئ لیکر جارہا تھا جس کی مارکیٹ ریٹ دو لاکھ سے زیادہ بتائی جارہی ہے اور پولیس نے مذکورہ پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا .ایک پولیس افسر کے مطابق مشتاق پولیس محکمہ کے مسلح ونگ کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس وقت ہندوارہ پولیس کے بی ڈی ایس کے ساتھ منسلک تھا انہوں نے کہا کہ ایک ایف آئی آر زیر نمبر 177/2019 u/s8/21NDPSایکٹ تحت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی.


Conclusion:شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے ہندوارہ پولیس نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر ناکے کے دوران ایک سنٹرو کار جس میں سوار بم ڈسپوزل اسکارڑ کے ساتھ منسلک ایک اہلکار کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 750 گرام ہیروئین ضبط کئے جس کی قیمت 20لاکھ روپے بتائی جارہی. ایک پولیس زرائع بتایا کہ ایک موصولہ اطلاع ملنے پر ہندوارہ پولیس نے چوگل میں ایک ناکے کے دوران ایک سنٹرو کار زیر رجسٹریشن نمبر JK 01V-1178پکڑگیا. جس میں سوار ایک بم ڈسپوزل اسکارڑ پولیس اہلکار بیلٹ نمبر 242مشتاق احمد پیر ولد عبدالاحد پیر ساکنہ کلمونہ ویلگام ایک لفافے میں 750گرام ہیروئین کئ لیکر جارہا تھا جس کی مارکیٹ ریٹ دو لاکھ سے زیادہ بتائی جارہی ہے اور پولیس نے مذکورہ پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا .ایک پولیس افسر کے مطابق مشتاق پولیس محکمہ کے مسلح ونگ کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس وقت ہندوارہ پولیس کے بی ڈی ایس کے ساتھ منسلک تھا انہوں نے کہا کہ ایک ایف آئی آر زیر نمبر 177/2019 u/s8/21NDPSایکٹ تحت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.