ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ - علاقے میں پھیلی بھنگ کی کاشت تباہ

منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی تاکہ معاشرے کو اس وبا سے پاک و صاف رکھا جائے۔

بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ
بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:04 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے سمبل پولیس نے محکمہ ایکسائز کے افسران کے ہمراہ بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا ہے۔

بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ

بانڈی پورہ پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی پی او سمبل اور ایس ایچ او سمبل کی نگرانی میں بانڈی پورہ پولیس نے محکمہ ایکسائز کے آفیسران کے ہمراہ رکھ شلوت ، وانگی پورہ سمبل اور شلوت کے ملحقہ علاقے میں پھیلی بھنگ کی کاشت تباہ کی ۔

یہ بھی پڑھیں

بی ڈی سی چیئرمین کی حیثیت اب آرمی بریگیڈیئر کے مترادف

پولیس کی طرف سے کمیونٹی ممبران سے گزارش ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔

منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، تاکہ معاشرے کو اس وبا سے پاک و صاف رکھا جائے۔

منشیات کے خلاف پولیس اور محکمہ ایکسائزکی کاروائی کی کافی سراہانہ کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.