آرمی چیف نے آرمی کمانڈرز کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جس سرزمین پر غیر قانونی طور پر پاکستان نے قبضہ کیا ہے ۔ اس علاقے پر عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے'۔
آرمی چیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ' جب ہم جموں و کشمیر کی بات کرتے ہیں تو جموں و کشمیر میں پی او کے اور گلگت بلتستان کا نام بھی شامل ہے۔'
انہوں نے مزید کہا کہ ' آرٹیکل 370 کو شروع سے عارضی طور پر متعارف کیا گیا تھا اب جبکہ اسے منسوخ کر دیا گیا تو اس پر پاکستان کو اعترض کیوں ہو رہا ہے؟'