ETV Bharat / state

رامبن: عارضی ملازمین کا احتجاج

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ  پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن کے دفتر کے باہر جمع ہو کر احتجاجی  مظاہرہ کیا۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:04 PM IST

رامبن: عارضی ملازمین کا احتجاج
رامبن: عارضی ملازمین کا احتجاج

ملازمین کا مطالبہ ہے کہ گزشتہ سات برسوں سے وہ دیہی علاقوں میں محکمہ پی ایچ ای کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن ان کی تنخواہ کبھی وقت پر ادا نہیں کی گئی اور جب مستقل ملازمت دینے کی بات آئی تو قریب 150 عارضی ملازمین جو پچھلے سات برسوں سے کام کر رہے ہیں، محکمہ نے انہیں ملازمت سے دستبردار کرنا چاہا جو سراسر ناانصافی ہے۔

رامبن: عارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن سے مداخلت کی اپیل کی اور ان کے جائز مطالبات جیسے تنخواہوں کی ادائیگی اور مستقلی کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے کی اپیل کی جس پر انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ ان کا مسئلہ حل کیا جائے گا۔

ملازمین نے مسئلہ حل نہ ہونے پر کام چھوڑ کر ریاست گیر ہڑتال کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.